وزیراعظم سے عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کی ملاقات، آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کیلیے تیار

دبئی: وزیراعظم عمران خان سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی سربراہ کرسٹین لوگارڈ نے ملاقات کی جس میں سربراہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈ کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات دبئی میں […]

اسلام آباد ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا، مولانا فضل الرحمن

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اسرائیل […]

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: چالیس ممالک کے اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا وفد دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کا وفد اتوار کی رات پاکستان پہنچ گیا جس کی قیادت پاکستان […]

پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تارکین وطن کو خصوصی مراعات دے رہے ہیں،شاہ محمود قریشی

مانچسٹر (ویب ڈیسک)  وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا عزم ہے، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے خصوصی مراعات دی جارہی ہیں، ملک آمدورفت کے لئے سہولتیں دی گئی ہیں، وزیرخارجہ نے مانچسٹر میں پریس کانفرنس اور استقبالیہ کے موقع پر خطاب میں کیا۔پی ٹی […]

سفارتخانوں میں اب قطاریں نہیں لگیں گی، کمیونٹی کو پاکستان آمد پرویزا فراہم کیا جائے گا، ذوالفقار بخاری

بریڈفورڈ(نوید چوہان)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز سید ذوالفقار بخاری نے اوورسیز کمیونٹی کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں آباد اوورسیز کمیونٹی کو اب پاکستان آرائیول پر ویزا فراہم کیا جائے گا۔ 182ممالک کو آن لائن ویزا سروس کی بھی سہولت دی جارہی ہے جس میں برطانیہ بھی شامل ہے جس سے اوورسیز […]

‎حق گروپ کی پانچویں سالانہ محفل، برطانیہ یورپ اور پاکستان سے عاشقان رسول کی بڑی تعداد میں شرکت

حق گروپ کی پانچویں سالانہ محفل، برطانیہ یورپ اور پاکستان سے عاشقان رسول کی بڑی تعداد میں شرکت  محفل میں نامور پاکستانی اور برطانوی نعت خواہان نے گلہائے عقیدت کے نادر گلدستے پیش کیا، امام عاصم کا خصوصی بیان اولڈہم ( تنویر کھٹانہ) برطانیہ میں اسلام کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے اور ربیع الاول […]

دینہ میں جہلم فورم اور یوتھ ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈومیلی کا مشترکہ اجلاس. ملکر خدمت کرنے کا عزم

دینہ ( جمیل احمد سے) دینہ کے مقامی ہوٹل میں جہلم فورم اور یوتھ ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈومیلی کا مشترکہ اجلاس، دونوں تنظیموں کا غریب عوام کی ملکر خدمت کرنے کا عزم ، تقریب میں  ڈومیلی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی صدر سعدیہ خان راجہ اور جہلم فورم کے عہدیداران چوہدری غلام احمد زمرد، سید طاہر شاہ ایڈووکیٹ، رشیدہ […]

بزم بلال عاشقان مصطفی راچڈیل کے زیرانتظام جامعہ مسجد بلال میں عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد محفل میں نامور پاکستانی اور برطانوی نعت خواہان، سکالرز اور مقامی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

بزم بلال عاشقان مصطفی راچڈیل کے زیرانتظام جامعہ مسجد بلال میں عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد محفل میں نامور پاکستانی اور برطانوی نعت خواہان، سکالرز اور مقامی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت راچڈیل ( تنویر کھٹانہ) برطانیہ میں اسلام کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے اور بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے راچڈیل […]

یورپی یونین اور برطانیہ میں بریگزٹ کے معاملہ پر معاہدہ طے پا گیا

یورپی یونین برطانیہ کے درمیان بریگزٹ پر معاہدہ طے پاگیا برسلز(تنویر کھٹانہ) یورپی یونین میں شامل تمام ممالک نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے کے ’بریگزٹ پلان‘ کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے باقی ماندہ […]

یوکے اسلامک مشن کے زیراہتمام مسجد ابراہیم برنلے میں سیرت النبیؐ کانفرنس

برنلے (نوید چوہان) یوکے اسلامک مشن برنلے کے تحت گیارہویں سیرت النبیﷺ کانفرنس مسجد ابراہیم ایلم اسٹریٹ برنلے میں مولانا لال اختر ناظم برنلے برانچ کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں بزرگوں، نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز عمر ارشد کی تلاوت اور انس عمر کی نعت سے ہوا۔ مولانا […]